

Loading content...
ذاکریں دورانِ مجلس ادب کو ہر حال میں ملحوظ خاطر رکھیں اور حلیہ اور لباس میں کوئی ایسی چیز نہ ہو جو امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دکھی دل کیلئے (خدا نہ کرے ) باعث ِآزار بنے، اور انہیں نصیب دشمناں دکھ دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار