

Loading content...
مجلس عزا ہو یا مجلس ِمیلاد ہو دونوں مجالس میں جہاں بھی پاک خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام میں سے کسی پاک فرد کا نام زبان پر آئے اس کے فوراً بعد علیہ الصلوات والسلام ضرور کہیں کیونکہ اس کے بغیر بفرمان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسان جفا کا مرتکب ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار