

Loading content...
صلوات پڑھوانے کیلئے ایسے الفاظ استعمال کریں جن سے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے محبت اور قلبی لگائو کا اظہار ہو مثلاً برائے سلامتی ولی العصر صلوات… برائے تعجیل ظہورِ امام زمانہ صلوات… برائے انتقام مظلومین صلوات
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار