

Loading content...
بس وہی آداب واحکام مجلس کے سمجھ لیں، کیونکہ یہاں بھی ہمارے مولا امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہمارے روبرو موجود ہوتے ہیں، اور ہم ان کی موجودگی میں پرسہ انہی کو دیتے ہیں، انہی کے روبرو ماتم اور نوحہ خوانی کرتے ہیں، اسی ذات اقدس کے سامنے مجلس پڑھتے ہیں،، تو پھر آداب وشرائط بھی انہی کی محفل کے ہونا چاہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار