

Loading content...
مجالس عزا میں باوضو ہو کر جانا ضروری ہے، بڑے چھوٹے ذاکر میں امتیاز کئے بغیر سب کو ہمہ تن گوش ہوکر سننا فرض ہے، امام بارگاہ میں جوتے پہن کر داخل نہیں ہونا چاہیے، امام بارگاہ میں سگریٹ یا دیگر چیزیں مثلاً پان وغیرہ کا استعمال خلافِ ادب ہے ،بس ایک کلیہ ہے جسے دماغ میں بٹھا کر جملہ آداب اخذ کئے جا سکتے ہیں کہ اگر آپ لوگ پاک خاندان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار