

Loading content...
تو اس نام پاک کی تلاوت اور کتابت سے اجتناب کرنا چاہیے اور علماء حق کا یہ معمول رہا ہے کہ وہ اسم حقیقی اس طرح تحریر فرماتے تھے آقائی (م ح م د) عجل اللہ فرجہ الشریف بصورت مجبوری یہ نام پاک اس طرح لینا چاہیے اور جہاں اس طرح بھی نام پاک تلاوت ہو تو تلاوت کرنے والے اور سامعین کو سروقد کھڑا ہوجانا لازم ہے، اور پیشانی پر دونوں ہاتھ رکھ کر سرجھکا کر صلوات پڑھنا چاہیے اور پھر بِاَبِی اَنتَ وَامی (میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں ) کہنا چاہیے، یہ بات عوام کو بتانا اور اس کا طریقہ کار بتانا علمائے حق پر فرض ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار