

Loading content...
شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ایک نام پاک وہ ہے جو اسم حقیقی وذاتی ہے، اس نام پاک کو مجالس ومحافل ومجامع میں ذکر کرنا حرام ہے، توقیع مبارک میں خود حجت زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے تحریر فرمایا ہے کہ جو ہمارا نام (حقیقی) مجالس اور محافل میں بر سر عام تلاوت کرے، اس پر ہماری اور ہمارے آباء واجداد کی لعنت ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار