

Loading content...
آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام اور خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کے جملہ افراد کے اسمائے حسنیٰ سننے اور تلاوت کرنے کے وقت صلوات پڑھنا واجب ہے، کیونکہ حدیث صحیح میں آیا ہے کہ جو شخص نام پاک تلاوت کرے یا سنے دونوں حالتوں میں اس پر صلوات پڑھنا لازم ہے، اور اگر صلوات نہ پڑھے تو گویا اس نے صاحب اسم پر جفا کی ہے، لہٰذا ایسے اسمائے حسنیٰ کے آداب تعلیم کرنا علماء کا فریضہ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار