

Loading content...
شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بعض اسمائے گرامی کی تلاوت پر تعظیماً کھڑے ہوکر صلوات پڑھنے کا حکم ہے، مثلاً اسم قاؐئم آل محمدؐ عجل اللہ فرجہ الشریف اسم مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کو سن کر کھڑا ہوجانا لازم ہے اور ماتھے پر ہاتھ رکھ کر صلوات پڑھ کر (بِاَبِی اَنتَ وَاُمّی ) کہنا واجب ہے بشرطیکہ کوئی عذر شرعی نہ ہو، کیونکہ آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام کا یہی معمول تھا، اس لئے اس پر عمل واجب ہے، یہ لوگوں کو بتانا ضروری ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار