3-(علماء پر عائد حقوق) | طریق المنتظرین | صفحہ 133 - Jamanshah
نثر (Prose)
مجالس ِاحیائے ذکر ِامام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو فی سبیل اللہ پڑھا جائے اور اس کی نذر نیاز قبول نہ کی جائے، تاکہ غریب وضعیف مومنین ایسی مجالس کے قیام کو بوجھ محسوس نہ کریں