

Loading content...
اپنے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ان خصوصیات و صفات کو بار بار منبروں پر بیان کیا جائے کہ جو امام علیہ الصلوات والسلام کی پہچان ہیں تاکہ کوئی جھوٹا مدعی دعوئے امامت کر کے لوگوں کو گمراہ نہ کرے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار