3-(علماء پر عائد حقوق) | طریق المنتظرین | صفحہ 132 - Jamanshah
نثر (Prose)
عیدین پر دیگر زیارتوں کے ساتھ ساتھ زیارت ِولی العصر امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف پڑھائی جائے اور نماز کے ہر قنوت میں دعائے تعجیل فرج پڑھیں یعنی اللہم کن لولیک الحجة کی تلاوت کریں ۔