3-(علماء پر عائد حقوق) | طریق المنتظرین | صفحہ 131 - Jamanshah
نثر (Prose)
اپنے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے روحانی رابطہ پیدا کرنے کی تشویق کریں اور خواب وبیداری میں اپنے محسن ومولیٰ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کرنے کا شوق دلائیں ۔