

Loading content...
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے قصر ہدایت تک امن وامان سے لائیں ،ماضی میں دشمن سے صرف اصول و فروع کی حفاظت کرنا پڑتی تھی، مگر اہل ایمان میںا صول پر شکوک وشبہات پیدا نہ کئے جاتے تھے، اب تو خود لبادۂ اہل حق میں آ نے والے دشمنوں سے اصول کی حفاظت فروع سے بھی زیادہ ضروری ہے، اس لئے جملہ علماء کرام پر دیگر فرائض کے ساتھ جو فرائض بہ ضمن
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار