

Loading content...
اضر من جیش یزید علیہ لعن ہیں یعنی یہ لشکر یزید سے زیادہ ضرر رساں ہیں، کیونکہ وہ صرف جان ومال کا دشمن تھا، یہ دین حق کے دشمن ہیں، اور بھیڑ بکریوں کی مثال سادہ لوح موالی اورمومنین ہیں ،علمائے ربانی ہی ان درندوں سے مومنین کے عقائد وعرفان و دین کی حفاظت کرتے ہیں، اور بارگاہ ولی العصر علیہ الصلوات والسلام تک ان کو پہنچاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار