

Loading content...
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں، قصر شاہی جہاں بادشاہ رہتا ہے وہ ان کی محبت وعرفان ہے، اور یہ بھیڑ بکریوں کا ریوڑ خلق ِخدا ہے، یہ نیک سیرت جوان عالم ربانی ہے، چور ڈاکو لشکر ابلیس ہے، درندے اور وحشی وسفاک جانور علمائے سو اور محبانِ دنیا ہیں ،جن کے بارے میں بہت سی احادیث میں ہے کہ یہ اشرارِ خلق ہیں، مخلوقِ خدا میں سب سے زیادہ شریر علمائے سو ہیں اور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار