

Loading content...
ادھر علمائے حق اور اصحاب عظام اس وقت کے بھولے بھالے لوگوں کو اعمال کے دام تزویر سے نکال کر باب اللہ پر ان کے سرخم کروا رہے تھے کیونکہ اعمالِ عرفان کی افادیت تو امامت پر منحصر ہے اور امامت امام عصر علیہ الصلوات والسلام پر ایمان لانے کے بعد اعمال خیر سود مند ہیں ورنہ یہ ابلیسی عبادت سے زیادہ اہمیت وحیثیت نہیں رکھتے، اس زمانہ میں ہر عالم ِربانی اپنا یہ فریضہ سمجھتا تھا کہ لوگوں کو بارگاہِ امامت میں لائیں تاکہ ہدایت حقیقی خود ہادیِ دوراں فرمادیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار