

Loading content...
خوارج کے نوجوانوں میںا عمال صالحہ کا اتنا شوق تھا کہ ہر نوجوان پورا سال روزہ دار ہتا تھا، اور ہر شب وہ آدھی رات تک سوتے تھے پھر مصلے پر کھڑے ہوجاتے اور نمازِ صبح تک مثلِ مار گزیدہ تڑپ تڑپ کر روتے اور عبادت کرتے تھے، آیاتِ جہنم کی تلاوت پر ایسا لگتا تھا گویا انہیں جہنم میں ڈال دیا گیا ہے اور آیاتِ جنت کی تلاوت پر اشتیاقِ جنت اور مرتبہ شہادت کے حصول کیلئے دھاڑیں مار مار کر روتے تھے، مگر انجام کیا تھا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار