

Loading content...
لوگوں کو درِ امامت پر کھینچ کر لانا اور احکام شریعت کا احیاء کرنا یعنی شریعت کو اور احکام شریعت کو زندہ رکھنا، کیونکہ دشمن منصب خلافت وولایت و امامت کے خلاف تھا اور اس کا پروپیگنڈہ یہ تھا کہ خالق اور مخلوق کے مابین نیک اعمال وسیلہ حقیقی ہیں نہ کہ کوئی امام وسیلہ ہے، صرف نماز اور روزہ ادا کرو، نوافل واحیائے شب کافی ہے، معرفت امام علیہ الصلوات والسلام داخل دین نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار