

Loading content...
جسمانی خدمات میں شرکت کرے، مثلاً شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے کوئی چیز بن رہی ہے تو اس میں لیبر ورک میں شریک ہو جائے اور اجرت نہ لے، اگر مجبوری ہوتو ذرا کم اجرت لے تاکہ اس کا حصہ بھی کارِ خیر میں شامل ہوجائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار