

Loading content...
جو مجالس ومحافل خصوصاً ذکر امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے منعقد ہوں ان میں شرکت کرے، کم از کم ہفتے میں ایک مرتبہ ایسا ضرور کرے، خصوصاً جمعہ کو چھٹی کرکے خود کو امورِ خیر کیلئے وقف کر دے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار