

Loading content...
ورنہ آجر کی اجازت کے بغیر وقت مقررہ کے دوران نماز بھی جائز نہیں ہے کیونکہ وہ یہ وقت خرید چکا ہے، اوقاتِ نماز ودعا میں جو دورانِ مزدوری ہوں اختصار سے کام لیں تاکہ آجر کیلئے کوئی مسئلہ پیدا نہ ہو، اور یہ صرف شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی رضا کیلئے کرنا ہے کیونکہ بددیانتی دعا کی اجابت میں حائل ہوتی ہے، جبکہ ہمارا فرض اولین دعا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار