

Loading content...
امیرآدمی کا راہِ خیر میں خرچ کرنا اور غریب کا یہ حسرت کرنا کہ اگر میرے پاس ہوتا تو خرچ کرتا بدرجہ ہا افضل ہے، کیونکہ مالک حقیقی شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اس کے نامہئِ اعمال میں لکھ دیتے ہیں کہ اس نے خرچ کیا ہے اور ہم نے منظور بھی فرمایا ہے، حالانکہ امیر ودولتمند کا راہِ خیر میں مال خرچ کر کے بھی یقینی نہیں ہوتا کہ مقبول بھی ہوا ہے یا نہیں، اس لئے غریبوں پر عائدہ حقوقِ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف بہت مختصر ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار