

Loading content...
اب کچھ مختلف شعبہ ہائے حیات سے متعلقہ افراد کے حقوق وفرائض علیحدہ علیحدہ بیان کئے جاتے ہیں تاکہ ان فرائض کو سمجھنے میں آسانی رہے اور دعا ہے کہ مولائے کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف ہر موالی کو اپنے فرائض کی ادائیگی کی توفیق عطا فرمائیں …آمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار