

Loading content...
فرض کریں کہ اس کے فضائل نہ بھی ہوتے تو پھر بھی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی محبت کا تقاضہ یہ تھا کہ ان کے جد مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے تابوت اطہر کے جلوس میں شرکت کی جائے، اور اس کا پرسہ اپنے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی خدمت میں پیش کیا جائے ،اسی طرح مومنین کے جملہ حقوق سے استنباط واستدلال کیا جا سکتا ہے، میرا کام تو سوچ کو راستہ فراہم کرنا تھا، باقی مراحل ہر صاحب ِعقلِ سلیم خود طے کر سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار