

Loading content...
کرے اس کے لاتعداد فضائل ہیں، اسی سے خود استنباط کرلیں کہ جب مومن کے بارے میں اتنے فضائل بیان ہوئے ہیں تو پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے حقوق کتنے اہم ہوں گے اسی وجہ سے عزاداری اور اس میں شرکت کے بے پناہ فضائل ہیں، تعزیہ پاک بھی ایک طرح سے ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے جد اطہر علیہ الصلوات والسلام کا تابوت ہی ہے، اسے کاندھا دینا، جلوس کے ساتھ چلنا اور ان کی تعزیت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو کرنا بھی مومنین کا ایک فرض واجب ہے، اور اس کے فضائل بیان سے باہر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار