

Loading content...
مومن کے حقوق میں سے ایک فرض یہ بھی ہے کہ اس کے سامنے انکساری کی جائے اور اس کے سامنے اکڑنا جائز نہیں، تواضع کرنا جِھک نوائی کرنا فرض ہے اور تکبر کی ایک تو عمومی طور پر منع ہے، پھر مومن کے سامنے اس کا جرم بڑھ جاتا ہے، عمومی طور پر یہ بھی حکم ہے کہ متکبر کے سامنے تکبر بھی عبادت ہے، مگر مومن کے سامنے جھکنا عبادت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار