

Loading content...
اس حق سے بھی اپنے مالک پاک عجل اللہ فرجہ الشریف کے حق پر استنباط کیا جا سکتا ہے کہ ہماری محبت کا مرکز ان کی ذات کو رہنا چاہیے اور سادات عظام گویا ان کی اولاد ہیں، اس لئے ان پر نگاہِ محبت کرنا، ان کے منسوبات میں جملہ شبیہات آجاتی ہیں، مثلاً کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کا علم پاک ہے تو اس کے وارث اس دور میں یہی شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں، اسی طرح عزاداری اور جملہ شبیہوں کے وارث بھی یہی ہیں، لہٰذا ان سے محبت کرنا اور ان پر محبت واحترام سے نگاہ کرنا فرض واجب بھی ہے اور عبادت بھی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار