

Loading content...
حقوق الاخوان میں سے یہ بھی ہے کہ اپنے بھائی پر ہمیشہ محبت بھری نگاہ کی جائے اور اس کے متعلقات پر بھی نگاہِ محبت کی جائے، یعنی اس کی اولاد، اس کے رشتہ دار، اس کی اشیا وغیرہ پر بھی محبت بھری نگاہ کرنا فرض ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار