

Loading content...
یہ تینوں حق بدرجہ اولیٰ اپنے مالک عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف سے ہم پر عائد ہوتے ہیں یعنی ان کی محبت میں مال وجان وعزت وناموس تک کو قربان کرنا فرضِ واجب ہے اور یہ کسی پر احسان نہیں کیونکہ فرض کا ادا کرنا احسان نہیں ہوتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار