

Loading content...
جس محبت میں صرف مال ودولت کی حد تک قربان کیا جا سکے اسے الفت کہتے ہیں، یہ محبت کا پہلا درجہ ہے، جس محبت میں انسان جان بھی قربان کر سکے اسے محبت کہتے ہیں، اور جس محبت میں انسان عزت کی بازی بھی لگا سکے اسے مؤدت کہتے ہیں، یہ محبت کا بلند ترین درجہ ہے، اسی لئے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام سے مؤدت کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ مومن کے حقوق میں سے ایک مؤدت بھی ہے، کیونکہ یہ بھی ایک طرح سے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام ہی سے مؤدت کرنے کے مترادف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار