

Loading content...
یہ جملہ زبانوں کا مسلمہ ہے کہ ان میں ہمہ پہلو ایک معنی کے الفاظ نہیں ہوتے، جو الفاظ ہوتے ہیں ان میں کچھ نہ کچھ فرق ضرور ہوتا ہے، اسی طرح عربی میں بھی یہ تین لفظ ہیں کہ جن کا ایک ہی لفظ سے ترجمہ کرتے ہیں، ان سب کے معنی محبت لکھ دیتے ہیں حالانکہ ان کے معنی جدا جدا ہیں ۔انسان کے پاس تین سرمائے ہوتے ہیں پہلا مال و دولت، دوسری جان تیسری عزت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار