

Loading content...
اسی سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اگر کوئی اپنے پاک وارث عجل اللہ فرجہ الشریف کی محبت مومنین کے دلوں میں بڑھائے اور ایسی محفلوں کا انعقاد کرے کہ جس میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں تالیف و تانیس ہو اور مومنین کے دلوں میں محبت پیدا بھی ہو اور موجودہ محبت میں اضافہ بھی ہوتو اس کا کیا مقام ہوگا؟ یہ تالیف وتانیس وتشویق بھی ایک فرض ہے، یعنی الفت پیدا کرنا، اپنے مولا سے مانوس کرنا، ان کے حقوق کی ادائیگی کا شوق دلانا فرض عظیم ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار