

Loading content...
مومنین کے مابین الفت پیدا کرنا، ان کے مابین انس کو بڑھانا اور ایسی محفلوں کا قیام کرنا کہ جس میں چند مومن مل بیٹھیں اور ان کے مابین الفت بڑھے، تو یہ بھی ایک مومن پر دوسرے مومنین کا حق ہے، فرمان ہے کہ ایسی محفلوں میں بیٹھنے والا کبھی شقی نہیں ہوتا بلکہ سعاد ت مند ہی ہوتا ہے، اور ایسی محفلوں میں ملکوتِ سماء شریک ہوتے ہیں، رحمت برستی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار