

Loading content...
اسی سے حق امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف پر استنباط کیا جا سکتا ہے کہ ان کی راہ میں جتنا خرچ کیا جائے ایک تو وہ کم نہیں ہوتا، پھر یہ فضول خرچی میں شمار نہیں ہوتا کیونکہ ہم اس مال کے مالک نہیں ہیں، ہم تو امین ہیں، پھر مالک جہاں حکم دے وہاں خرچ کرنے پر ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار