

Loading content...
بن کے دکھائیں اور نہیں تو ایک اچھا مزدور ہی بن کر دکھائیں کہ اپنے ہر عمل کو مزدوری ہی سمجھ لیں تو کیا ایسا مزدور ہمیں پسند ہے؟ کہ جس کی ضروریاتِ زندگی ہم دیں، دنیا کی دولت سے مالا مال ہم کریںہر چیز اس کے گھر پہنچا دیں، اور کام وہ اپنی مرضی کا کرے، دل چاہے تو کرے، نہ چاہے تونہ کرے، اب ہم اسی سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ جس ذات پاک عجل اللہ فرجہ الشریف نے ہمیں دنیا کی جملہ نعمات عطا فرمائی ہیں اور آخرت، قبرو حشر کے مراحل بھی ان کی مہربانی سے طے ہونا ہیں، تو کیا ہمیں ان کی مرضی کے خلاف کچھ کرنا چاہیے؟اسی کلیہ سے سارے معاملات میںا ستدلال کرتے جائیں تو اپنی منزل کو پایا جا سکتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار