

Loading content...
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت میں ان کے ذکر کی ترویج میں ان کے بارے میں مومنین کے تالیف ِقلب میں پوری پوری کوشش کرے اور فرض سمجھ کر کرے اور کسی اجر وجزا وستائش وداد کی طرف نہ سوچے، بلکہ اگر کوئی حوصلہ شکنی کرتا ہے، برا بھلا کہتا ہے یا سختی کرتا ہے تو اس سے بھی بد دل نہ ہو، کیونکہ یہی تبلیغ انبیائعلیہم السلام کا طریقہ ہے کہ لوگ پتھر بھی ماریں تو حق بیان کیا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار