

Loading content...
والی بات ہو،کیونکہ اجر وثواب کی نیت ہو یا دنیاوی نفع کی خواہش، یہ تو لالچ ہے، اور لالچ خلوص کے منافی ہے، اور مالک پاک مومنین کو آپس میں مخلص دیکھنا چاہتے ہیں ،اسی طرح ہمیں اپنے مالک مطلق سے بھی مخلص ہونا چاہیے، ہم پر لازم ہے کہ ہم خلوصِ نیت سے ان کو دعا کریں اور ان کی اطاعت کے معاملے میں کسی اجر کی نیت نہیں کرنا چاہیے کیونکہ ان کی اطاعت میں جان ومال وعزت وناموس تک قربان کرناہمارافرض ہے اورفرائض کی ادائیگی میں جزا کا خیال کرنا بھی مذموم ہے، ایک عارف کا قول ہے کہ جو شخص نیکی میں جزا کا خیال کرتا ہے، وہ نیکی کے ساتھ برائی کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار