

Loading content...
نصرت کے ساتھ دعا کا جاری رکھنا ایک طرح کی نصرت بھی ہے اور دعا بھی ہے اوردعائوں میں سے افضل دعا وہ ہے جو غیبت میں کی جائے، اس وقت ہمیں اس افضل ترین دعا کا موقعہ میسر ہے، اب ہمیں نتائج سے بے نیاز ہوکر دعا کرنا چاہیے کہ ہمارے وارث مطلق کا جیسا اقتدار آسمانوں پر ہے، جیسا اجلال غائبانہ طور پر ہے، وہ ظاہراً اس دنیا اور اہل دنیا کے روبرو جاری وساری ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار