

Loading content...
یہ بھی ایک مومن کا دوسرے پر حق ہے کہ اس کی عدم موجودگی میںاس کے حق میں دعا کرے، دعا کا حکم وہاں سے شروع ہوتا ہے کہ جہاں انسان کے ظاہر ی اختیارات ختم ہوجاتے ہیں اور جہاں تک آدمی مدد کر سکتا ہے وہاں تک دعا کا حکم نہیں ،مدد کا حکم ہے، مثلاً ایک آدمی ڈوب رہا ہے تو وہاں دعا نہیں مدد کرنا ہے، اور جب آدمی مدد اور نصرت کرنے سے عاجز ہوجائے تو وہاں دعا کا حکم ہے، یعنی مدد ونصرت کی آخری انتہا کرنے کے بعد
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار