

Loading content...
ایک مومن بھائی پر دوسرے بھائی کا یہ بھی حق ہے کہ اس کے عطاکردہ ہدایہ اور تحائف اور جملہ نعمات کا بدلہ ضرور دے، یہ بھی ایک طرح کا شکر ہے ،دنیاداری میں بھی ایسے آدمی کو مطلبی سمجھا جاتا ہے کہ جو تحفہ وتحائف لینے میں تو بڑا چست ہو اور دینے میں بخیل ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار