

Loading content...
دوسرا عقیدہ یہ ہے نعمات اِلٰہی اللہ عزوجل کی طرف سے نازل ہوتی ہیں اور لیلة القدر میںملکوتِ سما امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی بارگاہ قدس میں پورے سال کے امور ونعمات لے کر حاضر ہوتے ہیںا ور اس طرح نعمات انہی کے ید باسطہ سے خلق پر جاری ہوتی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار