

Loading content...
شکر کئی طرح سے ہوتا ہے، مثلاً زبانی شکر کرنا، اس کی عطا کردہ نعمت کا لوگوں کے سامنے ذکر کرنا، اس کی عطا کردہ نعمت کو اس کے مقصد عطا کے مطابق خرچ کرنا، اس کے حق میں دعا کرنا اور اس کا احسان مند رہنا وغیرہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار