

Loading content...
کیونکہ فرمان ہے جو مومن کسی کو کچھ عطا فرماتا ہے تو وہ چیز پہلے اللہ کے ہاتھ پر آتی ہے پھر دوسرے کے ہاتھ پر جاتی ہے، اور اللہ نے جسے وسیلہئِ نعمت قرار دیا ہے اس کا شکریہ ادا کرنا بھی واجب ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار