Loading content...
ایک مومن پر دوسرے مومن کا یہ بھی حق ہے کہ اس کی طرف سے ملنے والی کسی نعمت کا شکر ادا کرے، جیسا کہ ارشاد ہے جس نے مخلوق کا شکر ادا نہیں کیا اس نے خالق کا بھی شکر ادا نہیں کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار