

Loading content...
حقوق الاخوان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مومن اپنے بھائی کے حقوق کی رعایت اور لحاظ رکھے، یعنی ادائیگی میں ذرا بھر کوتاہی نہ کرے اور جو اس کے ذمہ ہو بروقت ادا کرے اور تساہل اور کمی وبیشی کا ارتکاب نہ کرے ،اس حق سے حق امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف پر بھی استدلال کیا جا سکتاہے یعنی اسی طرح ہم پر جو اپنے مالک عجل اللہ فرجہ الشریف کے حقوق عائد ہوتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار