

Loading content...
یہ بھی فرمان ہے کہ جب تم نافرمانی کرتے ہوتو عہد شکنی کے مرتکب ہوتے ہواور اس سے بیعت کا قلادہ ٹوٹ جاتا ہے، اس لئے لازم ہے کہ دوبارہ بیعت کرو، دوبارہ خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام پر صلوات پڑھو اور دوبارہ دشمن سے بریت کا اقرار کرو، کیونکہ نافرمانی اور معصیت دشمن کی بیعت اور مالک سے بیوفائی کے مترادف ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار