

Loading content...
ً اے میرے مظلوم داداپاک علیہ الصلوات والسلام آپ کے دکھوں پر ہم پانی کے بدلے خون کے آنسو بہا رہے ہیں، جب ان کے غم کا یہ عالم ہے تو کیا مومنین کو کسی قسم کی خوشی کرنا چاہیے، خصوصاً ایام عزا میں ہنسنا بھی خلافِ وفا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار