

Loading content...
حقو قِ مومنین میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس کی خوشی سے خوش ہونا اور اس کے غم سے غمگین ہونا مومن بھائی کا فرض ہے، بدرجہ اولیٰ یہی حقِ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہے کہ مومنین کا ان کی خوشی سے خوش ہونا اور ان کے غم میں شریک ہونا فرض ہے، جبکہ ہمیں یہ معلوم بھی نہیں ہے کہ ان کے شب و روز کیسے گزررہے ہیں؟ وہ خود زیارت ناحیہ میں اپنی جد ِمظلوم علیہ الصلوات والسلام کو مخاطب کر کے فرماتے ہیں لا بکِیَنَّ لَکَ بَدَلَ الدُّمُوعِ دَما
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار