

Loading content...
یہ زمانہئِ غیبت شب ِعاشور کی طرح ہے، یا عصر روزِ عاشور کی طرح ہے ،آفاق میں ہمہ وقت صدائے ھل من ناصراً گونج رہی ہے، مظلوم کائنات سب کو نصرت کیلئے پکار رہا ہے، خواہش ِنفس لشکر یزید ملعون کی طرح ساری دنیا پر حکمران ہے، اب کون ہے جو اس کی اطاعت کا قلادہ گردن سے نکال کر اطاعت ِامام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا قلادہ گردن میں سجا لیتا ہے؟ اس دور میں مومنین پر واجب ہے کہ ان کی آواز پر لبیک کہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار